اسلام آباد میں کسٹمز انٹیلی جنس کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 اہلکار جاں بحق ہو گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:10:44 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:01:00 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:48:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:43:59 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:43:59 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:42:34 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:37:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:34:40 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:25:31 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:22:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد میں کسٹمز انٹیلی جنس کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 اہلکار جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10 اگست۔2016ء) اسلام آباد میں کسٹمز انٹیلی جنس کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس کے اہلکاروں نے اسلام آباد موٹر وے پر چکری کے قریب اسمگلنگ کے سامان سے بھری گاڑی کا پیچھا کیا۔ اسی دوران باہتر انٹر چینج کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے اہلکاروں میں ڈرائیور عامر، سپاہی شکیل، اعجاز اور جمیل شامل ہیں۔ ڈی جی امتیاز احمد کا کہنا ہے موٹروے پولیس کی مدد سے سمگلرز کی تلاش جاری ہے۔

10/08/2016 - 13:42:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان