جموں وکشمیر رائٹرز گلڈ کی طرف سے پیلٹ گن کے استعمال پر فوری پابندی کا مطالبہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 16:57:20 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 14:19:45 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:41:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:39:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:39:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:14:09
پچھلی خبریں -

جموں وکشمیر رائٹرز گلڈ کی طرف سے پیلٹ گن کے استعمال پر فوری پابندی کا مطالبہ

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)مقبوضہ کشمیرمیں جموں و کشمیر فکشن رائٹرز گلڈنے کشمیر کی موجودہ ابتر صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے پیلٹ گن کے استعمال پر فوری طورپر پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فکشن رائٹرز گلڈ کا ایک اجلاس گلڈ کے صدر وحشی سعید ساحل کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کشمیر کی موجودہ ناگفتہ بہہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا کہ بھارتی فورسز کے ظلم و تشدد خاص طورپر پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال سے صورتحال مزیدابتر ہو رہی ہے ۔ اجلاس میں بھارتی حکومت پر زوردیا گیا کہ وہ فوری طورپر پیلٹ گن کے استعمال پر پابندی عائد کرے تاکہ مزید انسانی جانیں ضائع نہ ہوں۔
10/08/2016 - 13:40:13 :وقت اشاعت