چین میں من چلوں کا روپ بدل کررقص

بدھ 10 اگست 2016 13:22

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست۔2016ء) چین میں فنکار نے نوجوانوں کو مختلف روپ دے دئیے، پھر کیا تھا من چلوں نے ڈانس کرکے سماں باندھ دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چین میں ایک پروفیشنل فنکار نے نوجوانوں کو مختلف روپ میں ڈھال دیا جس کے بعد من چلوں نے ڈانس کرکے سماں باندھ دیا ہے۔ من چلے فنکاروں نے اس خوبصورت ڈانس سے لوگوں کو بھی خوب تفریح فراہم کی اورساتھ خود بھی موج مستی کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :