پابندی کی شکار پاکستانی فلم “مالک” کی دوبارہ نمائش کی تاریخ منظر عام پر آگئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:30:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:30:12 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:27:13 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:27:12 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:27:11 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:22:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:05:08 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:27:28 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:27:27 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:27:26 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:20:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پابندی کی شکار پاکستانی فلم “مالک” کی دوبارہ نمائش کی تاریخ منظر عام پر آگئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) پاکستان میں بندش کا شکار عاشر عظیم کی فلم “مالک ” 26 اگست 2016 کو آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور برطانیہ کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ جبکہ جنوبی امریکہ میں اس نمائش کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں فلم کی نمائش بیک وقت کے 8 سینما گھروں سے کی جائے گی۔ برطانیہ میں بھی فلم 8 سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 13:22:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان