اونٹ گاڑی چلانے والے پاکستان کی امریکی نائب صدر سے ایک حیران کُن مگر دلچسپ ملاقات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:42:34 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:40:07 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:37:04 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:34:40 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:25:31 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:22:18 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:09:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:08:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:08:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:07:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:03:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اونٹ گاڑی چلانے والے پاکستان کی امریکی نائب صدر سے ایک حیران کُن مگر دلچسپ ملاقات

امریکی نائب صدر نے اونٹ گاڑی چلانے والے پاکستانی شخص کو امریکہ بھی مدعو کیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ): پاکستان کے ایک اونٹ گاڑی چلانے والے شخص کی امریکی نائب صدر سے ملاقات کی ایک دلچسپ کہانی جو شاید بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔ مئی 1961 میں امریکی صدر لنڈن جانسن کے دورہ پاکستان کے دوران سڑک کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا گیا جس پر امریکی نائب صدر لنڈن جانسن خود بشیر احمد کے پاس پہنچے اور مصافحہ کیا۔

بشیر احمد کی یہ کہانی ان کے ایکبیٹے نے سناتے ہوئے بتایا کہ لنڈسن جانسن نے میرے والد سے پوچھا کہ کیا تم میرے دوست بنو گے؟ اور میرے والد نے اثبات میں سر ہلا دیا۔ بشیر احمد کے بیٹے نے بتایا کہ امریکی نائب صدر جو کہ بعد ازاں صدر بھی منتخب ہوئے ، نے میرے والد کو امریکہ آنے کی دعوت بھی وہیں دی۔ جس کے بعد میرے والد کو پاکستانی حکومت نے چلنے پھرنے ، اٹھنے بیٹھنے اور کھانے پینے کی تربیت دی۔

ان کے لیے دورہ امریکہ کے لیے خصوصی طور پر ایک شیروانی اور ٹوپی بھی سلوائی گئی جسے انہوں نے اپنے امریکہ کے دورے کے دوران زیب تن کیا۔ 15 اکتوبر 1961ء کو بشیر احمد امریکہ پہنچے جہاں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 13:22:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان