شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کی ہلاکت کی تصدیق کے لئے تحقیقا ت کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:35:32 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:35:32 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:22:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:09:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:09:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:08:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:07:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:07:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:06:49 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:06:49 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:06:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ حافظ سعید خان کی ہلاکت کی تصدیق کے لئے تحقیقا ت کی جا رہی ہیں : افغان وزارت دفاع کا دعویٰ

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء)افغانستان میں شدت پسند تنظیم داعش یا دولت اسلامیہ خراسان کے سربراہ حافظ سعید خان کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم اسکی سرکاری سطح پر یا تنظیم کی جانب سے تصدیق نہیں ہوسکیغیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان وزارت دفاع کے حکام نے کہا ہے کہ وہ دولت اسلامیہ خراسان کے سربراہ حافظ سعید خان کے ہلاک ہونے کی خبروں سے آگاہ ہیں تاہم ان کی تصدیق کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

دوسری جانب افغان نیشنل آرمی کے کمانڈر جنرل زمان وزیری کا کہنا تھا کہ حافظ سعید اپنے 30 ساتھیوں کے ساتھ ضلع آچن میں ہونے والے ایک آپریشن کے دوران ہلاک ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ دولت اسلامیہ خراسان کے سربراہ کی ہلاکت کی خبر ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی فورسز نے دو ہفتے سے صوبہ نگرہار میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر رکھا ہے۔

خیال رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ حافظ سعید کے ہلاک ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں اس

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 13:08:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان