انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کردیئے، رپورٹ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:09:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:09:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:08:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:07:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:07:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:06:49 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:06:49 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:06:49 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:05:08 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:42:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

انسان نے سال بھر کے قدرتی وسائل صرف 7 ماہ میں خرچ کردیئے، رپورٹ

کیلیفورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) دنیا کے وہ قدرتی وسائل جو حضرتِ انسان کو اس سال 31 دسمبر تک استعمال کرنے چاہیے تھے وہ اس نے 8 اگست تک ہی پھونک ڈالے ہیں۔ جبکہ پچھلے سال ہم نے سال بھر جتنے زمینی وسائل 13 اگست تک استعمال کرلیے تھے یعنی پچھلے سال کے مقابلے میں اس برس ہم نے پورے سال کا کوٹہ مزید 5 دن کم میں استعمال کرلیا ہے۔

اگر زمینی وسائل کے بے دریغ استعمال میں اضافے کا رجحان یونہی جاری رہا تو زیادہ سے زیادہ 2060 تک ہم صرف ایک دن کے دوران پورے سال جتنے زمینی وسائل پھونک رہے ہوں گے۔ آسان الفاظ میں یوں سمجھ لیجئے کہ ہم انسان خود اپنی ہی بقاء کو داوٴ پر لگائے بیٹھے ہیں۔ تقریباً یہی بات چند روز پہلے مشہور سائنسداں اسٹیفن ہاکنگ نے بھی کہی تھی کہ انسان کا بڑھتا ہوا لالچ اس کی اپنی تباہی کی وجہ بن سکتا ہے۔

یہ خبر بھی اسی مذکورہ سالانہ رپورٹ بین الاقوامی تنظیم ”گلوبل فْٹ پرنٹ نیٹ ورک“ نے اقوامِ متحدہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار استعمال کرتے ہوئے جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 13:06:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان