یورپی یونین نے کشمیرپرمذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:08:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:08:53 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:07:51 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:03:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:03:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:59:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:59:29 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:56:19 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:53:18 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:53:18 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:53:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

یورپی یونین نے کشمیرپرمذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کردی

کشمیرپر پاکستان اور بھارت کے مابین مذاکرات کے ذریعے مصالحتی عمل کی حمایت کر تے ہیں ، یورپی یونین

برسلز, (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) یورپی یونین نے مسئلہ کشمیرپر مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کردی ہے۔ یورپی یونین نے کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید کی طرف سے حالیہ دنوں یونین کی نائب صدر اورخارجہ امورکی اعلیٰ نمائندہ مس فیدریکا موغرینی کولکھے گئے خط کا جواب دیاہے۔ کشمیرکونسل ای یو نے یہ خط کشمیرکی گھمبیرصورتحال پر لکھاتھا جس میں یورپی یونین سے کشمیرکی گھمبیر صورتحال کے حوالے سے مداخلت کا مطالبہ کیاگیاتھا۔

کشمیرکونسل یورپ کو جوابی خط ای یو کے ایکسٹرنل ایکشن سروس کے دفتر برائے ایشیاء و بہرالکاہل کی انچارج ماریہ کاستیلونے ارسال کیاہے ۔ یورپی یونین کاکہناہے کہ یورپی یونین اپنے دیرینہ موقف کی بناپر کشمیرپر پاکستان اور بھارت کے مابین مذاکرات کے ذریعے مصالحتی عمل کی حمایت کرتی ہے، اورخاص طورپراس ممکنہ عمل میں کشمیری عوام کی شمولیت پرزوردیتی ہے۔

“ اس خط میں زوردیاگیاہے کہ یورپی یونین کا موقف ہرگزتبدیل نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 12:59:29 :وقت اشاعت