پال ریان ریاست وسکونسن کے انتخابا ت میں کامیاب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:06:49 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:06:49 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:05:08 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:42:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:42:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:42:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:33:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:33:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:33:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:52:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پال ریان ریاست وسکونسن کے انتخابا ت میں کامیاب

واشنگٹن ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر پال ریان ریاست وسکونسن کے انتخابا ت میں کامیاب ہوگئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے پال ریان کے حریف امیدوار کی تعریف او توصیف کی تھی ۔ اپنی کامیابی کے بعد پال ریان نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وسکونسن کے عوام نے کانگریشنل ڈسٹرکٹ میں اپنی نمائندگی کیلئے ان پر اعتماد کا اظہارکیا ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 12:42:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان