امریکا ریو اولمپکس2016 میڈل سٹینڈنگ پر بدستور سر فہرست
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:44:24 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:44:21 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:42:03 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:41:59 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:41:56 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:36:33 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:13:17 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:52:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:42:28
پچھلی خبریں -

امریکا ریو اولمپکس2016 میڈل سٹینڈنگ پر بدستور سر فہرست

ریو ڈی جنیرو ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) ریو اولمپکس میں امریکا سب سے زیادہ تمغوں کے ساتھ بدستور برقرار ہے، امریکہ 9 طلائی، 8 چاندی اور 9 کانسی تمغوں کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے۔ چین دوسرے اور ہنگری تیسرے نمبر پر ہے جبکہ آسٹریلیا تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں سمر اولمپکس کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور امریکا نو سونے، آٹھ چاندی اور نو کانسی کے تمغے جیت چکا ہے اور وہ مجموعی طور پر 26 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

چین بھی 8 طلائی تمغے حاصل کر چکا ہے اور وہ پوائٹنس ٹیبل پر مجموعی طور پر 17 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ چین 3 چاندی اور 6 کانسی کے تمغے جیتے ہیں اس طرح وہ 17 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، ہنگری چار طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، آسٹریلیا چار سونے اور پانچ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 12:36:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان