رواں سال 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:05:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 13:05:08 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:42:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:42:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:42:47 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:33:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:33:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:33:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:52:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:51:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:51:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

رواں سال 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مقامات مقدسہ پر صفائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے 23 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی

جدہ ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) رواں سال 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی مرکزی حج کمیٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال سعودی عرب اور دنیا بھر سے تقریباً 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مقامات مقدسہ پر صفائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے 23 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی۔

حج کیلئے عازمین کی آمد کا سلسلہ جاری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 12:33:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان