رنکی کھنہ کے موٹاپے نے ان کی شخصیت ہی بدل ڈالی
بدھ 10 اگست 2016 12:20
(جاری ہے)
رنکی کھنہ نے اپنے فلمی کیرئیر کے عروج میں 2003 میں ہی بزنس مین سمیر سارن سے شادی کے بعد فلمی دنیا سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی اور مستقل طور پر برطانیہ میں مقیم ہیں جب کہ اداکارہ شادی کے بعد مکمل طور پرگھریلوخاتون کا روپ دھار چکی ہیں اور اپنے بچوں کی پرورش میں مصروف ہیں۔
ماضی کی خوبصورت اداکارہ گزشتہ دنوں اپنی فیملی کے ساتھ سیروسیاحت کے لیے بھارت پہنچی تھیں جہاں ان کے بڑھتے ہوئے وزن نے ان کی شخصیت ہی بدل دی جس کے باعث انہیں پہچاننا اب مشکل ہوگیا ہے۔اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی بہن اداکارہ رنکی کھنہ کی سیروسیاحت کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئر کیں تو کئی مداحوں نے حیرانی کا اظہار کیا جب کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے ماضی خوبصورت اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.