بھارت کو خواتین سے زیادتی کے واقعات پاک ملک دیکھنا چاہتا ہوں‘ امیتابھ بچن
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

بھارت کو خواتین سے زیادتی کے واقعات پاک ملک دیکھنا چاہتا ہوں‘ امیتابھ بچن

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست۔2016ء) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ بھارت کو خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات سے پاک ملک دیکھناچاہتے ہیں ۔یہ بات انھوں نے اپنی آنے والی فلم ”پنک“ جس میں وہ ایک سینئر وکیل کا کردار نبھارہے ہیں کی ٹریلر لانچنگ تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔امیتابھ بچن کا کہناتھا کہ بھارت کے لیے ایسے واقعات قابل نفرت ہیں اور ایک قوم کی حیثیت سے ان واقعات کے سامنے آنے پر سر شرم سے جھک جاتاہے۔

امیتابھ بچن نے کہا کہ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنیوالوں کو لوگوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 12:12:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان