ذاکر نائیک مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں،وزیراعلیٰ مہاراشٹر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:33:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 12:33:06 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:52:39 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:51:50 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:51:49 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:50:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:50:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:50:25 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 09:59:20
پچھلی خبریں -

ذاکر نائیک مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہیں،وزیراعلیٰ مہاراشٹر

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء)بھارت کی ریاست مہاراشٹر کی پولیس نے وزیراعلیٰ دیویندر فادناویس کو مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کے حوالے سے ایک رپورٹ جمع کرائی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پولیس رپورٹ میں ذاکر نائیک کی تحت چلنے والی آورگنائزیشن کی متعدد غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

مہاراشٹر وزیراعلیٰ نے کہا کہ ممبئی پولیس نے حکومت کو ذاکر نائیک سے متعلق ایک رپورٹ جمع کرائی ہے، جس میں ان پر متعدد الزامات لگائے گئے ہیں، ذاکر نائیک کی سربراہی میں چلنے والی آرگنائزیشن کی مختلف مشکوک سرگرمیوں کے متعلق بھی بتایا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ رپورٹ میں کچھ غیر قانونی سرگرمیاں بھی ذاکر نائیک سے جوڑی گئی ہیں،مہاراشٹر کی حکومت اس رپورٹ کا جائزہ لے رہی ہے اور بعد ازاں اس کو ایم ایچ اے سے شیئر کردیا جائے گا، اور ان سے مشاورت کے بعد یہ طے کیا جائے گا کہ آیا ان کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 11:50:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان