وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان اور ملکی سکیورٹی سے متعلق اجلاس،
آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی سمیت دیگر کی شرکت، دہشت گردغلط فہمی میں مبتلا ہیں پوری قوم متحد ہے اور دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 اگست 2016 11:21
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10 اگست۔2016ء) :وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اعلی سطحی اجلاس جاری ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائےگا۔دہشت گردغلط فہمی میں مبتلا ہیں پوری قوم متحد ہے اور دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔
ملک کو ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہاپسندی سے محفوظ بنانے کا عزم کررکھا ہے۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہم ایک ایسے نظریے کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں جو ہمارا انداز زندگی بدلنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت سانحہ کوئٹہ میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر رہے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.