کراچی، سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 90 مشتبہ افراد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:30:54 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:21:02 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:15:34 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:15:34 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:15:34 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:14:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:14:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:14:52 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:14:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:14:09 وقت اشاعت: 10/08/2016 - 11:13:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 90 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست ۔2016ء )کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ،گھر گھر تلاشی کے دوران 90 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پی آئی بی غوثیہ کالونی میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ رہائشی عمارت کی تلاشی کے دوران 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

رینجرز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/08/2016 - 11:14:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان