بھارتی ریاست منی پور میں امپھال کے قریب گاؤں میں دھماکا

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 10 اگست 2016 09:59

بھارتی ریاست منی پور میں امپھال کے قریب گاؤں میں دھماکا

منی پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست۔2016ء) بھارتی ریاست منی پور میں امپھال کے قریب گاؤں میں دھماکا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور دھماکے میں بارڈر سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

متعلقہ عنوان :