80سالہ بزرگ جیسے چہرے والا 4سالہ بچہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

80سالہ بزرگ جیسے چہرے والا 4سالہ بچہ

ایک انتہائی نایاب بیماری میں مبتلا 4 سالہ بچہ دیکھنے میں 80سالہ بزرگ نظر آتا ہے۔ جنوبی بنگلا دیش میں مگورا کے مضافات میں رہنے والا بایزید حسین جب پیدا ہوا تو شکل سے بوڑھا نظر آتا ہے۔ 3ماہ کی عمر میں اس کے چہرے میں جھریاں پڑنی شروع ہو گئیں تھی۔3ماہ کی عمر سےہی اس کی جلد بھی بوڑھوں کی جلد کی طرح ڈھلکنے لگی اور اسی عمر میں اس کے منہ میں دانت پورے ہوگئے۔

تاہم بایزید کو چلنے میں 3سال لگ گئے۔
اپنے گاؤں میں بابا جی کے نام سے مشہور بایزید اپنی عمر کے دیگر بچوں سے دماغی طور پر زیادہ ذہین ہے تاہم گاؤں کے دوسرے بچے اس کی شکل و صورت کی بنا پر اس کے ساتھ کھیلنے سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

اس خبر کا حوالہ

80سالہ بزرگ جیسے چہرے والا 4سالہ بچہ: (تصاویری گیلری)

10/08/2016 - 04:19:43 :وقت اشاعت