وزیر اعظم نواز شریف کا سینیٹر جہانزیب جمال دینی کو ٹیلیفون بیٹے کی وفات پر تعزیت

منگل 9 اگست 2016 23:17

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سینیٹر جہانزیب جمال دینی کو ٹیلیفون کرکے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو وزیر اعظم نواز شریف نے سینیٹر جہانزیب جمالدینی کو ٹیلیفون کیا۔ وزیر اعظم نے جمالدینی سے ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ کے خود کش دھماکے میں سینیٹر جہانزیب جمالدینی کے بیٹے ایڈووکیٹ سنگت جمالدینی جاں بحق ہو گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :