انسداد پولیو کی کوششوں کو مر بوط بنایا جا ئے،مہم 29 اگست سے شروع ہو گی، کمشنرکراچی
منگل 9 اگست 2016 23:17
کراچی۔ 9اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء)کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کی زیر صدارت ای او سی کے دفتر میں کراچی میں انسداد پولیو کی کوششو ں کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا ۔ جس میں رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی جولائی میں ہونے والی خصوصی مہم کی کار کردگی اور اگست میں شروع کی جانے والی مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فیصلہ کیا گیا کہ آئیندہ مہم چھ روزہ ہو گی 29 اگست سے شروع ہو گی۔ بائیس لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اجلاس میں ایمرجنسی آپریشن سندھ کی سر براہ محترمہ عذرا پیچو ہو، صوبائی کو آرڈینٹر شہناز وزیر علی، ای او سی سندھ کے کو آرڈینٹر فیاض جتوئی، کراچی ٹاسک فور س کے کو آرڈینٹر ڈاکٹر نصرت علی، کنسلٹنٹ احمد علی شیخ، تمام ،ڈی آئی جی پولیس، تمام ڈپٹی کمشنرز، تمام زونز کے ایس ایس پیز، عالمی ادارہ صحت،یونیسف کے نمائندے، ہیلتھ افسران اور دیگر نے شر کت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.