کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے،ڈاکٹر حیدر اشرف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:17:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:17:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:15:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:15:38 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:08:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:08:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:08:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:07:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:07:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:07:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:06:05
- مزید خبریں

لاہور

کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے،ڈاکٹر حیدر اشرف

اہل علاقہ کو کسی مشتبہ شخص کی اطلاع ہو یا دیکھنے کی صورت میں فوری پولیس کی اطلاع دیں،ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا ہے کہ کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ ہے بلکہ اگر کسی تھانے کی حدود میں اہل علاقہ کو کسی مشتبہ شخص کی اطلاع ہو یا دیکھنے کی صورت میں فوری پولیس کی اطلاع دیں تاکہ وہاں پولیس وہاں موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی عمل میں لا سکے ۔انہوں نے مزید کہا کہ لاپتہ ہونے والے ہونے بچوں میں نوے فیصد سے زائداکثریت والدین سے ناراض ہو کر، راستہ بھول کر،گھریلو تنازعہ،مدرسہ یا سکول میں استاد کی ڈانٹ یا کام کے ڈر سے گھر سے چلے جاتے ہیں اور خو د ہی واپس آجاتے ہیں۔

شہر میں لاپتہ بچوں کا واپس آجانا اس بات کی دلیل ہے کہ شہر میں اغواء برائے تاوان کا کوئی گروہ کا م نہیں کر رہابلکہ یہ تائثر بھی غلط ہے کہ شہر میں اغواء برائے تاوان کے نام پر بچے اغواء ہوتے ہیں کیونکہ اکثر واقعات میں دیکھا گیا ہے کہ آج تک کسی نے تاوان مانگنے کی کال نہیں کی۔ان خیا لات کا اظہار شہریوں کی جانب سے مبینہ اغواء کار سمجھ کر تشدد کا نشانہ بننے والے معصوم شہریوں کو اپنی جان پر کھیل کر بچانے والے زخمی اہلکاروں کوا پنے دفتر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 23:15:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان