کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی شدید اور مسلسل خلاف ورزیوں کی روک تھام کیلئے کوششیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:03:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:03:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:03:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:54:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:54:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:54:45 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:53:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:53:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:53:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:44:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:44:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی شدید اور مسلسل خلاف ورزیوں کی روک تھام کیلئے کوششیں کی جائیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدآمد کیا جائے جن میں منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دینے کیلئے کہا گیا ہے، بھارتی قابض افواج کی طرف سے انسانی حقوق کی حالیہ خلاف ورزیوں کے باعث 50 سے زائد افراد شہید، 3500 زخمی ہو چکے ہیں جن میں سے 400 کی حالت نازک ہے، فائرنگ سے بہت سے معصوم کشمیریوں کی آنکھیں ضائع ہوئیں، اس بربریت کا دانستہ مقصد کشمیریوں کو مستقل زخمی کرنا ہے، بھارت کا یہ ظلم و ستم ناقابل قبول ہے

وزیراعظم محمد نواز شریف کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو خط

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق پرنس زید راد الحسین کو خطوط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی شدید اور مسلسل خلاف ورزیوں کی روک تھام کیلئے کوششیں کی جائیں۔ وزیراعظم نے ان پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدآمد کیا جائے جن میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ایک منصفانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دینے کیلئے کہا گیا ہے۔

وزیراعظم نے بھارتی قابض افواج کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ 50 سے زائد افراد شہید، 3500 زخمی ہو چکے ہیں جن میں سے 400 کی حالت نازک ہے، فائرنگ سے بہت سے معصوم کشمیریوں کی آنکھیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 22:54:45 :وقت اشاعت