کوئٹہ دھماکا،گوگل کا مین پیج پر موم بتی روشن کرکے متاثرین کو خراج عقیدت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 23:06:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:16:22 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:44:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:42:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:42:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:55:58 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:55:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:53:26 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:19
- مزید خبریں

کوئٹہ دھماکا،گوگل کا مین پیج پر موم بتی روشن کرکے متاثرین کو خراج عقیدت

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)دنیا کے بڑے اور معروف سرچ انجن کی جانب سے کوئٹہ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ان کی یاد میں اپنے مین پیج پر ’موم بتی‘ روشن کی گئی۔کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں غم و غصے کا اظہار اور متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

پیر کے روز کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 112 زخمی ہوئے تھے۔اس افسوسناک واقعے پر جہاں ملک بھر میں سوگ کی فضا قائم ہے، وہیں دیگر ممالک میں بھی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا کے غم میں ’گوگل‘ بھی شریک نظر آتا ہے اور اپنے اسی غم کے اظہار کے لیے دنیا کے بڑے اور

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 22:16:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان