ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی ٹینس جوڑی میں علیحدگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:10:54 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:02:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:45:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:44:09 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:30:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:31:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:31:49 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:23:00 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:10:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:55:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:33:09
- مزید خبریں

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی ٹینس جوڑی میں علیحدگی

ممبئی (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی ٹینس جوڑی میں علیحدگی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور سوئس ٹینس سٹار مارٹینا ہنگز کی مشہور ٹینس جوڑی میں علیحدگی ہو گئی ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کی جوڑی نمبر 1 رہ چکی ہے۔ اب ثانیہ مرزا نے چیک ری پبلک کی باربرا اور مارٹینا ہنگز نے امریکا کی کوکو کیساتھ جوڑی بنا لی ہے۔

09/08/2016 - 22:10:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان