چین کی مجموعی ملکی پیداوار میں6.7فیصد اضافہ

منگل 9 اگست 2016 21:44

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) چین نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوسرے عشرے میں ملکی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

چین کے ادارہ شماریات کی جانب سے منگل کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس کی نسبت رواں سال کے دوسرے عشرہ میں مجموعی ملکی پیداوار میں 6.7فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :