مشیر خارجہ سے خیبر پختونخوا کے پارلیمانی وفد کی ملاقات ، سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی ملازمین کے مسائل سے متعلق متفقہ قرار داد پیش کی
حکومت پاکستان سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی ملازمین کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے سعودی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح پر معاملہ اٹھائے، وفد کی درخواست
منگل 9 اگست 2016 21:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے خیبر پختونخوا کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی جس میں سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین کے مسائل سے متعلق متفقہ قرار داد سرتاج عزیز کو پیش کی۔ پارلیمانی رہنماؤں نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی ملازمین کے مسائل حل کرنے کو کہا۔ منگل کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے کے پی کے کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں وفد نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی ملازمین کے مسائل سے متعلق قرار داد پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان سعودی عرب میں پھنسے پاکستانی ملازمین کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے سعودی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح پر معاملہ اٹھائے۔ مشیر خارجہ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ دفتر خارجہ سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور سعودی عرب مین مختلف مقامات پر سینیٹرز قائم کئے گے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.