حکمران امریکہ اور بھارت کے بارے میں نرم رویہ ترک کردیں، عوام کو دہشت گردوں کے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:55:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:54:47 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:54:47 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:42:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:38:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:38:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:38:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:36:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:31:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:26:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:26:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

حکمران امریکہ اور بھارت کے بارے میں نرم رویہ ترک کردیں، عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے،مولانا عبدالقادر لونی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی قائم مقام امیر مولانا عبدالقادر لونی نے کوئٹہ سول ہسپتال میں خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے بار ایسوسی ایشن کی جانب سے 7روزہ سوگ اور آج ہونے والی شٹرڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو جمعیت نظریاتی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی اس موقع پر سید عبدالستار شاہ چشتی، مولانا محمودالحسن قاسمی، قاری مہراﷲ اور نور اﷲ جان کاکڑ سمیت دیگر بھی موجود تھے،انہوں نے کہا کہ کوئٹہ جو امن کا گہوارہ تھا اور آج بھی یہاں پر مختلف قومیں ایک دوسرے کے احترام کے اصولوں کے مطابق زندگی بسر کررہی ہیں سول ہسپتال واقعہ نے پورے کوئٹہ کو غمزدہ کردیا ہے، معروف قانون دان بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ اور اس کے بعد سول ہسپتال میں دھماکے سے صوبے کے سینئر وکلاء ، صحافی اور بیگناہ شہری جاں بحق ہوئے،یہ کام ایک ایسی قوت کا ہے جس کے دل میں ذرا بھی ایمان نہ ہو یہ کام ملک ، صوبے اور انسانیت کے دشمنوں کا ہے، جمعیت علماء اسلام نظریاتی طویل عرصے سے ان خدشات کا اظہار کرتی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 21:38:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان