پاکستان رینجرز سندھ کی ناظم آباد میں کارروائی ،بھاری اسلحے کا ذخیرہ قبضے میں لے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:55:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:54:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:40:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:40:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:40:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:36:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:36:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:31:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:31:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:30:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:30:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پاکستان رینجرز سندھ کی ناظم آباد میں کارروائی ،بھاری اسلحے کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) پاکستان رینجرز سندھ نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحے کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا ہے۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز نے گزشتہ روز گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ناظم آباد میں کارروائی کرکے بلڈنگ کے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا ہے۔ برآمد کئے گئے اسلحے میں روسی ساختہ 62 سیون ایم ایم اور 12600 گولیاں شامل ہیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق اسلحہ شہر میں بدامنی پھیلانے اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔

09/08/2016 - 21:36:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان