اوگرا نے سندھ میں سی این جی کی کلو کے بجائے لیٹر میں فروخت کا نوٹس لے لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:54:46 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:40:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:40:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:40:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:36:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:36:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:31:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:31:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:30:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:30:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:25:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

اوگرا نے سندھ میں سی این جی کی کلو کے بجائے لیٹر میں فروخت کا نوٹس لے لیا

سندھ میں سی این جی کی قیمت کا تعین کرنا ایسوسی ایشن کا اختیار نہیں ، ایسوسی ایشن کلوگرام کوبذات خودلیٹرمیں بھی تبدیل نہیں کر سکتی،ممبرگیس اوگرا , پنجاب میں سی این جی کی قیمتیں ڈی ریگولیٹڈ ہیں، منظوری ای سی سی نے دی ہے، ڈی ریگولیشن کی منظوری صرف ایل این جی کیلئے دی گئی تھی،عامر نسیم

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)اوگرا نے سندھ میں سی این جی کی کلو کے بجائے لیٹر میں فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ سی این جی ایسوسی ایشن کو خط لکھاہے۔اوگرا نے اپنے خط میں موقف اختیار کیاہے کہ مقامی گیس لٹر میں فروخت نہیں کی جاسکتی،مقامی گیس ڈی ریگولیٹڈ نہیں ہے، مقامی گیس کی قیمتوں کا تعین اوگرا کرتاہے،جبکہ سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کا دعوی ہے کہ اوگرا نے ہمیں کوئی خط نہیں لکھا۔

واضح رہے کہ سندھ کی سی این جی ایسوسی ایشن تین دن سے گیس کلو سے لیٹر میں تبدیل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 21:36:06 :وقت اشاعت