پنجاب کی تمام عدالتوں میں سائلین کے اصل شناختی کے بغیر داخلے پر پابندی ،وکلا ء ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:36:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:36:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:31:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:31:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:30:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:30:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:25:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:25:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:17:28 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:17:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:17:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب کی تمام عدالتوں میں سائلین کے اصل شناختی کے بغیر داخلے پر پابندی ،وکلا ء کی چیکنگ بھی لازمی قرار ‘ چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ کی زیر صدارت اجلاس

نظام عدل سنگین حملہ کی زد میں ہے ،وکلا ء اورججوں کو مشکل وقت میں گمنام دشمن کے خلاف کھڑے ہونا ہے , نظام عدل کو مثبت انداز میں چلاکر دہشت گردوں کو ان کے عزائم کی ناکامی کاثبوت دینا ہے ‘ جسٹس سید منصو رعلی شاہ کا اجلاس سے خطاب

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب کی تمام عدالتوں میں سائلین کے اصل شناختی کے بغیر داخلے پر پابندی جبکہ وکلا ء کی چیکنگ لازمی قرار دیدی گئی ، رجسٹر ارلاہورہائیکورٹ کی سربراہی میں سکیورٹی انتظامات سے متعلق کمیٹی قائم کر دی گئی ، ڈسٹرکٹ کی سطح پرسیشن ججز کمیٹی کی سربراہی کریں گئے ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ کی زیر صدارت لاہورہائیکورٹ سمیت پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقدہوا ۔

۔اجلاس میں ہوم سیکرٹری ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب سمیت پولیس کے دیگر اعلیٰ افسرا ن بھی موجود تھے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا کہ ہمیں بلیم گیم سے نکل کر ہمیں مثبت انداز میں آگے بڑھنا ہے ،نظام عدل سنگین حملہ کی زد میں ہے ،وکلا ء اورججوں کو مشکل وقت میں گمنام دشمن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 21:30:15 :وقت اشاعت