واٹربورڈ کے افسران سمیت تمام ملازمین فراہمی ونکاسی آب کے مسائل کے حل کے لئے کمر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:38:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:36:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:31:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:26:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:26:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:26:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:25:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:24:02 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:24:02 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:24:00 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:17:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

واٹربورڈ کے افسران سمیت تمام ملازمین فراہمی ونکاسی آب کے مسائل کے حل کے لئے کمر کس لیں، وزیربلدیات کی ہدایت

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)واٹربورڈ کے افسران سمیت تمام ملازمین صوبائی وزیر بلدیات اور چیئرمین واٹربورڈ جام خان شورو کی ہدایت کو مدنظر رکھتے ہوئے فراہمی ونکاسی آب کے مسائل کے حل کے لئے کمر کس لیں ،اپنے مسائل کے حل کیلئے آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے ، دفتری نظم وضبط کی پابندی کریں ،انکروچمنٹ کا خاتمہ کیا جائے ، ہائیڈرنٹس اور پمپنگ اسٹیشن پر پانی کی فراہمی کا مکمل شیڈول آوایزاں ہونا چاہئے ،تمام ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرز ، سپرنٹنڈنگ انجینئر ز ایگزیکٹیو انجینئرز اور ڈائریکٹرز دفاتر میں عوامی شکایات سننے کیلئے اوقات مقرر کریں ،پمپنگ اسٹیشن ،ریزروائر فلٹر پلانٹ سمیت دیگر تنصیبات اور دفاتر کو صفاف ستھر ا رکھا ،مشینری و آلات پر رنگ و روغن ہونی چاہئے یہ بات واٹربورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر مصباح الدین فرید نے ایم ڈی سیکریٹریٹ میں منعقدہ واٹربورڈ حکام کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ،اجلاس میں تمام ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرز ، سپرنٹنڈنگ انجینئرز ، ایگزیکٹیو انجینئرز ،ڈائریکٹرز ،لاء آفیسرز اور دیگر نے شرکت کی ، ایم ڈی واٹربورڈ نے کہا کہ صوبائی وزیر بلدیات اور چئیرمین واٹربورڈ جام خان شورو کی سخت ہدایت ہے کہ واٹربورڈ کو ایک مثالی اور عمدہ شہری خدمتی ادارہ بنانے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ، تمام دفاتر میں صفائی ستھرائی کا موثر انتظام ہونا چاہیئے ،افسران اپنے اور عملے کی وقت پر حاضری کو یقینی بنائیں،تمام شعبہ جات کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 21:26:29 :وقت اشاعت