ایران کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ،متاثرہ خاندانوں اور پاکستانی حکومت کے ساتھ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:44:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:42:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:42:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:55:58 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:55:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:53:26 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:31:06 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:31:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایران کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ،متاثرہ خاندانوں اور پاکستانی حکومت کے ساتھ اظہار تعزیت

عالمی برادری اس طرح کے وحشیانہ قتل عام کے واقعات کو بند کرانے کیلئے مشترکہ کارروائی کرے ، بعض علاقائی حکومتوں کی طرف سے دہشتگردوں اورانتہاپسندوں کے ساتھ نمٹنے میں نرم رویہ رکھا جارہا ہے ،اس وجہ سے خطے میں تشدد اور دہشتگردی کی کاروائیاں ہورہی ہیں،عالمی عزم اور دہرے معیار کے بغیر ہی دہشتگردی کے ناسور اور اسکے خوفناک رجحان سے نمٹا جاسکتا ہے ،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ بہرام قاسیمی کا مذمتی بیان

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)ایرانی وزارت خارجہ نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مرنے والوں کے خاندانوں اور پاکستانی حکومت کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔منگل کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسیمی نے کوئٹہ دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مرنے والوں کے خاندانوں اور پاکستانی حکومت کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ۔

ترجمان نے کہاکہ عالمی برادری اس طرح

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 20:53:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان