ضلعی انتظا میہ ملتان نے در یا ئے چنا ب پر ممکنہ سیلا ب کے پیش نظر فلڈ ریلیف کیمپ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:55:34 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:52:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:52:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:50:27 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:50:26 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:50:26 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:39:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:35:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:35:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:35:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

ضلعی انتظا میہ ملتان نے در یا ئے چنا ب پر ممکنہ سیلا ب کے پیش نظر فلڈ ریلیف کیمپ کر دئیے

ڈ ی سی او ملتا ن نا در چٹھہ نے فلڈ ریلیف کیمپ محمد پو ر گھو ٹا کا دور ہ، انتظامات پر بر یفنگ لی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء ) ضلعی انتظا میہ ملتان نے در یا ئے چنا ب پر ممکنہ سیلا ب کے پیش نظر فلڈ ریلیف کیمپ کر دئیے گئے ہیں۔جہاں میڈ یکل کیمپ ، را شن ، جانو رو ں کی ویکسی نیشن اور ٹرا نسپو رٹ سمیت تمام سہو لیا ت فرا ہم کر دی گئیں ہیں۔ضلعی انتظا میہ نے پاک فو ج اور پو لیس کی مد دسے در یا ئی علا قو ں میں رہائش پذ یر لو گو ں کو محفو ظ مقا ما ت پر منتقل کر نے کے عمل کا بھی آ غاز کر دیا گیا ہے۔

گز شتہ رو ز ضلعی محکمو ں اور پولیس کی مشتر کہ ٹیمو ں نے دریا ئے چنا ب کے بندوں کا معا ئنہ کیا اور متعدد خاندانو ں کو فلڈ ریلیف کیمپس میں منتقل کیا۔اس سلسلے میں ڈ ی سی او ملتا ن نا در چٹھہ نے فلڈ ریلیف کیمپ محمد پو ر گھو ٹا کا دور ہ کیا اور انتظامات پر بر یفنگ لی۔اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہا کہ حکو مت پنجاب اور پی ڈ ی ایم اے کے مطا بق سیلا بی ریلا 2 رو ز میں در یا ئے چنا ب سے گز ر نے کا خد شہ ہے جو 3 لا کھ کیو سک تک ہو سکتا ہے۔

اس حوا لے سے ضلعی انتظا میہ ریڈ الر ٹ ہو کر تما م انتظا ما ت مکمل کر چکی ہے۔ در یا ئے چنا ب کے قر یب مختلف مقا ما ت پر 20 فلڈ ریلیف کیمپس لگائے گئے ہیں جن میں بستی محمد پو ر گھو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 20:50:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان