صوبے میں بہتر کاروباری ماحول کیلئے پی پی ڈی کے بہتر ڈھانچے اورحکومتی اداروں میں آن لائن فیڈ بیک کی اشد ضرورت ہیں ‘محمد عاصم
بجلی کی زیادہ قیمت بھی چیزوں کی لاگت میں اضافہ کر دیتی ہے،حکومت ایس ایم از سیکٹر کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی فناسنگ اور مانیٹری پالیسوں کو ترتیب دیں‘نائب صدر ایف پی سی سی آئی
منگل 9 اگست 2016 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء) عالمی بینک کے وفد نے کیرا میکیون کی سربراہی میں پنجاب میں موجودہ پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ کے ڈھانچے کا تجزیہ کرنے،حکومتی اداروں میں کاروباری ماحول کیلئے آن لائن فیڈ بیک میکانزم متعارف کروانے اور بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل آفس میں ایف پی سی سی آئی کے ممبران سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر سید محمد عاصم نے کہا کہ صوبے میں بہتر کاروباری ماحول کیلئے پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ (پی پی ڈی)کے بہتر ڈھانچے اورحکومتی اداروں میں آن لائن فیڈ بیک کی اشد ضرورت ہیں ،حکومت کو تجاویز دیں گئے کہ ایس ایم ایس سروس،ای میل،ویب پورٹل اور دیگر آن لان طریقوں کو اداروں میں موثر فیڈ بیک کیلئے استعمال کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.