ملک میں امن و امان کی بہتری اور دہشت گردی کا خاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:40:25 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:39:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:39:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:38:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:32:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:32:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:31:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:31:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:27:16 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:25:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ملک میں امن و امان کی بہتری اور دہشت گردی کا خاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ‘ رفیق رجوانہ

کوئٹہ کا سانحہ ایک افسوسناک واقعہ ہے ، ہمیں دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کے خلاف متحد ہونا ہوگا‘ گورنر پنجاب کی گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی بہتری اور دہشت گردی کا خاتمہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں ،کوئٹہ کا سانحہ ایک افسوسناک واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، ہمیں دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک مقامی ہوٹل لاہور میں میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ایجوکیشن اینڈ کیرئیر ایکسپو 2016 کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ایجوکیشن اینڈکیرئیرایکسپو کی تقریب میں65یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا اور مختلف سٹالز لگائے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ گذشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ سے پورے ملک کی سرگرمیاں مانند پڑ گئی ہیں لیکن دہشت گرد پاکستانی قوم کے حوصلوں کو شکست نہیں دے سکتے۔ انہوں نے اس سلسلے میں افواج پاکستان کی قربانیوں اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز کی ترقی اور خوشحالی کے لئے تمام

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 20:32:52 :وقت اشاعت