پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسری روز بھی تیزی تیزی کا رجحان رہا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 22:13:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 21:44:07 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:59:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:59:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:59:50 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:58:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:20:08 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:13:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:13:09 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:55:29 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:28:11
- مزید خبریں

کراچی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسری روز بھی تیزی تیزی کا رجحان رہا

کے ایس ای 100 انڈیکس 39663.71 پوائنٹس پر بند،سرمایہ کاری مالیت میں28 ارب 76 کروڑروپے سے زائد کا اضافہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسری روز بھی تیزی تیزی کا رجحان رہااور کے ایس ای 100 انڈیکس 187.54 پوائنٹس کے اضافے سے 39663.71 پوائنٹس پر بند ہوا، سرمایہ کاری مالیت میں28 ارب 76 کروڑ 79 لاکھ 75 ہزار 853 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 2 کروڑ 17 لاکھ 72 ہزار 260 حصص کی تیزی رہی،تجارتی حجم میں 3 ارب 60 کروڑ 38 لاکھ 34 ہزار 994 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پی ایس ایکس میں میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 187.54 پوائنٹس کے اضافے سے 39663.71 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 129.98 پوائنٹس کے اضافے سے 22768.31 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 109.25 پوائنٹس کی تیزی رونماء ہوئی جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 433.31 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدبرآں بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 71.53 پوائنٹس کی تیزی سے 16927.08 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 271.89 پوائنٹس کے اضافے سے 15312.62 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آل شیئر اسلامک انڈیکس 63.27 پوائنٹس کی تیزی سے 18400.03 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 386 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 226 کمپنیوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 19:58:33 :وقت اشاعت