چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق ڈی ایم سی شرقی کو اسمارٹ ڈی ایم سی بنائیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:11:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:11:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:11:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:58:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:58:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:56:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:56:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:56:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:55:42 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:54:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:42:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق ڈی ایم سی شرقی کو اسمارٹ ڈی ایم سی بنائیں گے، ذوالفقار قائم خانی

ڈی ایم سی کے تمام ممبران کے اتفاق ، ہم آہنگی اور تعاون کے ذریعے پینے کے صاف پانی کی فراہمی ،صفائی کے نظام کو مثالی بنایا جائیگا، نامزد چیئرمین ڈی ایم سی شرقی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی ) شرقی کے چیئرمین کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار ذوالفقار قائم خانی نے کہا ہے کہ وہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق ڈی ایم سی شرقی کو اسمارٹ ڈی ایم سی بنائیں گے۔ بلا امتیاز عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہوگا۔ ڈی ایم سی کے تمام ممبران کے اتفاق ، ہم آہنگی اور تعاون کے ذریعے پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو مثالی بنایا جائیگا۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈی ایم سی ضلع شرقی کے مختلف چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں اور منتخب نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پی پی پی میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات کے دوران ڈی ایم سی شرقی کے منتخب وائس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 19:56:57 :وقت اشاعت