سی ڈی اے نے یوم آزادی تقریب کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:53:00 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:52:59 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:42:22 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:41:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:41:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:41:20 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:29:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:29:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:20:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:09:19 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:06:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سی ڈی اے نے یوم آزادی تقریب کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے نے یوم آزادی تقریب کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔یوم آزادی کی تقریب 14اگست کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہو گی، یوم آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کے لئے سی ڈی اے دارالحکومت میں مختلف ثقافتی اور کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کرے گی۔

سی ڈی اے کے ممبر ماحولیات و فنانس ثناء اللہ امان نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ سی ڈی اے نے جناح کنونشن سنٹر میں یوم آزادی کی تقریب کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ یوم آزادی کے حوالے سے سڑک کو سجایا گیا ہے۔ جگہ جگہ پر سبز ہلالی پرچموں سے سجایا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ صفائی کے بھی خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔ممبر ماحولیات نے کہا کہ سی ڈی اے یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے مختلف ثقافتی اور کھیلوں کے مقابلے منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جشن ِ آزادی کو بھر پور اور شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے تقریبات 14 اگست تک شہر کے مختلف مقامات پر منعقد کی جائیں گی۔ ممبر ماحولیات و فنانس ثنااللہ امان نے کہا کہ چیئرمین سی ڈی اے کی خصوصی ہدایت پر جشنِ آزادی کو شایانِ شان طریقے سے منانے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 19:41:20 :وقت اشاعت