سانحہ سول ہسپتال چمن سوگ میں ڈوبارہا،سیاسی جماعتوں کااظہارغم، اے این پی کاسات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:56:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:56:57 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:55:42 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:54:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:42:22 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:31:49 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:29:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:21:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:21:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:21:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:20:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چمن

سانحہ سول ہسپتال چمن سوگ میں ڈوبارہا،سیاسی جماعتوں کااظہارغم، اے این پی کاسات یوم سوگ کااعلان سیاہ پرچم لہرائے جانے لگیں

چمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء )سانحہ سول ہسپتال چمن سوگ میں ڈوبارہاسیاسی جماعتوں کااظہارغم اے این پی کاسات یوم سوگ کااعلان سیاہ پرچم لہرائے جانے لگیں مشتعل مظاہرین سراپااحتجاج بن گئے ٹائرجلائے گئے شاہراہیں بلاک تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح کوصوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے کے منوجان روڈپربلوچستان ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے صدربلال انورکاسی کی ٹارگٹ کلنگ کے بعدسول ہسپتال میں جمع ہونے والے درجنوں وکلاء قانون دانوں بیرسٹرزپرخودکش دھماکے سے ان کی شہادت کی خبرچمن میں آناََفاناََپھیل گئی دیکھتے ہی دیکھتے دکانیں چھوٹی بڑی تجارتی وکاروباری مراکزمارکیٹیں شاپنگ سینٹرزایک کے بعدایک بندہوتے گئے شہرکی فضا سوگوارہوگئی تمام سیاسی مذہبی دینی جماعتیں سول سوسائٹی طلبہ وتاجرتنظیمیں سراپااحتجاج بن گئیں سڑکوں پرٹائرنذرآتش کئے کوئٹہ چمن پاک افغان بارڈرشاہراہیں بلاک اورڈی سی آفس کے سامنے دھرنادیاواقعے کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی نے سات روزہ سوگ کااعلان کردیاواقعے کے بعدسینکڑوں کی تعدادمیں کارکنان اورمشتعل شہری باچاخان مرکزپرجمع ہوگئے اورسیاہ جھنڈے لہرائے گئے چمن سے تعلق رکھنے والے ممتازومعروف قانون دان اے این پی کے صوبائی صدراصغرخان اچکزئی کے چھوٹے بھائی عسکرخان ایڈوکیٹ اورماہرتعلیم تاج وطن دوست کے بڑے بیٹے ایمل خان اچکزئی وطن یارایڈوکیٹ کی میتیں چمن پہنچائیں گئیں توآبائی علاقوں میں کہرام مچ گیالواحقین کے پیروں تلے زمین نکل گئیں ورثاء دھاڑے مارمارکرروتے رہے مقتولین کے گھروں پرصف ماتم بچھ گئی اورعزیزواقارب رشتہ داروں کی آمدکاسلسلہ شروع ہوااوراورآنے والوں کاتانتاباندھ گیادریں اثناء عوامی نیشنل پارٹی نے آج

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 19:31:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان