اسلام آباد، پولیس نے اند ھے قتل کی واردات کو ٹر یس کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا
منگل 9 اگست 2016 19:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے گو لڑ ہ کے علا قہ میں ہو نے والے اند ھے قتل کی واردات کو ٹر یس کر تے ہو ئے اس میں ملو ث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنی بیو ی کو گلا دبا کر قتل کیا تھا ۔مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مو ر خہ12-07-2016کو محلہ پیر انو الہ گو لڑ ہ شریف اسلام آ باد میں ایک لڑ کی نا زیہ پر وین بعمر 17سال جس کو کسی نا معلو م ملزمان نے گلہ دبا کر قتل کر دیا تھا ۔
جس پر تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے بعدا ز ضر وری کا رروائی متوفیہ کے والد محمد اعظم کی درخو است پر مقدمہ نمبر210مو ر خہ12-07-16بجرم 302ت پ درج کر کے تفتیش عمل میں لا ئی ۔ اے ایس پی صدر سرکل عمر خان نے ایس ایچ او تھا نہ گو لڑ ہ انسپکٹررانا محمد اشرف کی زیر نگر انی عبد الستار بیگ سب انسپکٹر و یگر پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ۔(جاری ہے)
پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنکل بنیا دوں پر تفتیش مقدمہ عمل میں لا تے ہو ئے اندھے قتل کے اس مقدمہ میں مقتولہ کے مو با ئل فون کا ریکا رڈ حا صل کیا اس ریکا رڈ کی مدد سے متوفیہ کے رشتہ داروں اور دیگر مشکو ک افراد کو شامل تفتیش کیا گیا با لآخر پولیس ٹیم نے متوفیہ کے خا وند افتخا ر مغل ولد سوار خا ن سکنہ راولپنڈی شواہد کی بنیا د پر گرفتار کر لیا ۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ اس کا چند دن قبل مقتولہ سے نکا ح ہو اتھا جس کا کر دار ٹھیک نہ تھا اس نے متوفیہ کے والد ین کی غیر مو جو دگی میں گلہ دبا کر قتل کر دیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے مقامی پولیس کو ہد ایت کی ہے کہ مقدمہ کو حقا ئق کی روشنی میں فوری طو ر پر یکسو کر یں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.