انٹرنیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کی طرف سے بارشوں سے متاثرہ 2000سے زائد مستحق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:54:33 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:42:22 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:31:49 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:29:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:21:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:21:53 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:21:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:20:12 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:13:09 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:10:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:10:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

انٹرنیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کی طرف سے بارشوں سے متاثرہ 2000سے زائد مستحق خاندانوں کیلئے اشیائے خوردونوش،ادویات و دیگر ضروریات زندگی پر مشتمل 7ٹرک سامان روانہ کر دیاگیا

امدادی سامان میں آٹا ،چاول، چینی ، دالیں ، گھی و دیگر اشیاء شامل ہیں، میڈیکل ٹیمیں بھی بارش سے متاثرہ افرادکے مفت علاج کے ساتھ ساتھ انہیں ادویات مہیاء کریں گی ، ڈاکٹر جمال ناصر

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء)انٹرنیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن (آئی آئی آر او)پاکستان کی طرف سے وزیر آباد، پنڈدادنخان ،مانسہرہ اور مردان کے اضلاع میں واقع مختلف علاقوں میں بارشوں سے متاثرہ 2000سے زائد مستحق خاندانوں کیلئے اشیائے خوردونوش،ادویات و دیگر ضروریات زندگی پر مشتمل 7ٹرک سامان روانہ کر دیا .امدادی سامان میں آٹا ،چاول، چینی ، دالیں ، گھی و دیگر اشیاء شامل ہیں۔

جبکہ میڈیکل ٹیمیں بھی بارش سے متاثرہ افرادکے مفت علاج کے ساتھ ساتھ انہیں ادویات مہیا کریں گی ۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن (آئی آئی آر او)پاکستان کے زیر اہتمام امدادی سامان کی روانگی کے سلسلے میں مرکزی دفتر اسلام آبادمیں ایک پُروقارتقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیت،’’ ن ‘‘لیگ کے رہنماء اور چیئرمین گرین ٹاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدہ محمد عتین اور سعودی عرب سے آئے ہوئے مہمان رفیق ولید و آرگنائزیشن کے عہدیداران بھی موجود تھے۔

یہ سامان ڈاکٹر جمال ناصر اور ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عبدہ محمد عتین کی نگرانی میں روانہ کیا گیا ۔ اس موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جمال ناصر نے انٹرنیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن (آئی آئی آر او)کی آزمائش کی ہر گھڑی میں مسلمان بھائیوں کیلئے خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ ہو یا طوفان ، سیلاب ہو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 19:21:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان