حکومت جاپان کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت ، لواحقین سے دِلی افسوس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:42:17 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:41:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:41:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:41:10 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:40:05 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:38:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:37:02 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:35:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:35:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:15:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:15:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

حکومت جاپان کی کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت ، لواحقین سے دِلی افسوس اور ہمدردی کا اظہار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) حکومتِ جاپان نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور معصوم قیمتی جانوں کے ضیاع پر دِلی دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جاپانی وزارتِ خارجہ کے پریس سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاپان دہشت گردی کے اِن واقعات کی سخت مذمت کرتا ہے جس میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 18:38:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان