پاکستان پہلا ملک ہے جس کی پارلیمنٹ نے پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے متفقہ قرارداد منظور کی ہے ٗاحسن اقبال
حکومت تعلیم میں عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے ٗ وفاقی وزیر
منگل 9 اگست 2016 18:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا ملک ہے جس کی پارلیمنٹ نے پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے متفقہ قرارداد منظور کی ہے، عدم مساوات صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، حکومت تعلیم میں عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔
منگل کو ان خیالات کا اظہار انہوں نے پلاننگ کمیشن میں عدم مساوات کے حوالے سے ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وژن 2025ء عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے ایک روڈ میپ مہیا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا حکومت تعلیم میں عدم مساوات کو ختم کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنا پاکستان کا قومی ایجنڈا ہے اور اس پر پورا ایوان متفق ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.