سانحہ کوئٹہ ؛سبی میں سوگ کا سماں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید مقامی خبریں

سیبی

سیبی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 19:10:34 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 20:50:35 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 20:50:37 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 20:50:42 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 21:06:42 وقت اشاعت: 20/01/2017 - 22:37:11 سیبی کی مزید خبریں

سانحہ کوئٹہ ؛سبی میں سوگ کا سماں

سبی( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 09 اگست۔2016ء )سانحہ کوئٹہ کے خلاف ملک بھر کی طرح سبی میں بھی سوگ کا سماں پایا گیا ، پشتونخو ا ملی پارٹی کے اپیل پر سبی میں آج مکمل طور پر شٹرڈاؤن ہڑتال رہی ،سبی کی اہم شاہراہوں اور مین چوکوں پر ٹائر نذر آتش کیئے گئے احتجاجی مظاہرئے اور ریلیاں تفصیلات کے مطابق سانحہ کوئٹہ کے خلاف سبی میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی اپیل پر شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی اس موقع پر شہر کے تمام چھوٹے بڑئے کاروباری مراکز بند رہے جبکہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینکڑوں کار کنوں نے سانحہ کوئٹہ کے خلاف احتجاجا شہر کے تما م اہم شاہراہوں اور مین چوکوں پر ٹائر نذر آتش کیئے پشتونخو ا ملی عوامی سبی کے زیر اہتمام صوبائی کمیٹی کے ممبرسید نور احمد شاہ کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا نے شہر کے مختلف شاہراوں کا گشت کیا اور ساقی چوک پر پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا ، احتجاجی مظاہرے سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 18:21:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان