سانحہ کوئٹہ کے خلاف پریس کلب کامونکے میں احتجاجی تعزیتی اجلاس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:21:36 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:19:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:19:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:19:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:17:18 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:17:18 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:17:17 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:15:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:15:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:15:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:03:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گجرانوالہ

سانحہ کوئٹہ کے خلاف پریس کلب کامونکے میں احتجاجی تعزیتی اجلاس

کامونکے (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 09 اگست۔2016ء )سانحہ کوئٹہ کے خلاف پریس کلب کامونکے میں احتجاجی تعزیتی اجلاس زیر صدارت تنویر احمدبٹ ہوا جس میں کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی گئی اوردھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں ،وکلاء اور صحافی شہزاد خان اورمحمود خان کے لیے دعائے مغفرت بلنددرجات اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعاکی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونیوالے کے لیے جلد صحت یابی کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئی۔

اجلاس میں پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ محمد اقبال چوہدری، سینئر نائب صدر افضال احمدبٹ ،نائب صدر میاں ریاست علی ،جنرل سیکرٹری ارشد رشید طور،جائنٹ سیکرٹری محمدلقمان بشیر ،آفس سیکرٹری ذکاء اللہ زیب ،فنانس سیکرٹری شیخ ماشااللہ اور ممبران اعجاز احمدمغل ،محمدگلفام جٹ ،رانا صابر علی ،میاں خالد حمید ،ارغون ،میاں صدیق مہر ،شیخ وقاص احمد،جبران ثاقب ،میاں ذوالفقار احمد ،سیٹھ قیصر امانت ،میاں صدیق نے شرکت کی۔

09/08/2016 - 18:17:18 :وقت اشاعت