راؤ عبدالحکیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمپلینٹ اینٹی کرپشن تعینات
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:38:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:37:02 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:35:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:35:52 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:15:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:15:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:15:37 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:13:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:13:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:13:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:08:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

راؤ عبدالحکیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمپلینٹ اینٹی کرپشن تعینات

سرگودھا۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء )ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجا ب نے راؤ عبدالحکیم کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کمپلینٹ سرگودھاریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔ راؤ عبدالحکیم نے بطورِاسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (کمپلینٹ) اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کرکا م شروع کر دیا ہے،اس سے قبل راؤ عبدالحکیم بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ تعینات تھے ۔

09/08/2016 - 18:15:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان