چین کی کوئٹہ میں دہشتگردحملے کی شدید مذمت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:23:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 20:23:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 19:57:00 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:55:31 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:38:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 18:13:54 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:44:55 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:34:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:47 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:21 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 16:52:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چین کی کوئٹہ میں دہشتگردحملے کی شدید مذمت

ہماری ہمدردیاں دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں،چین ہرقسم کی دہشتگردی کا مخالف ہے۔چینی وزارت خارجہ

بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09اگست2016ء):چین نے کوئٹہ میں دہشتگردحملہ افسوسناک قرار دیتے ہوئے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کی حکومت اور عوام کی ہمدردیاں دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ چین ہرقسم کی دہشتگردی کا مخالف ہے۔ چین دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

09/08/2016 - 18:13:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان