جدہ: انٹری اور ایگزٹ ویزوں کی فیس میں اضافہ نہیں کیا گیا: پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ
منگل 9 اگست 2016 18:02
جدہ: (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء): سعودی پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے ویزہ فیسوں میں اضافے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ پاسپورٹ آفس کے ترجمان عماد العبدالقادر نے مقامی اخبار سے بات کر تے ہوئے کہا کہ اخبارا ت میں چھپنے والی ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سنگل انٹری کی ویزہ فیس 200ریال تھی جبکہ ملٹی پل ویزے کی 500ریال ہی تھی ۔
یعنی اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نہیں پتہ مستقبل میں فیسیں بڑھائی جائیں گی یا نہیں لیکن اتنا ضرور ہے کہ ابھی تو کسی بھی طرح کی فیسوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ واضع رہے کہ اس سے پہلے سعودی اخبارات اور متحدہ عرب کے مختلف اخبارات میں ایسی خبریں شائع ہوئی تھیں۔ جن میں ویزوں کی فیسیں بڑھانے کا بتا یا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.