وکلا کی بڑی تعداد کی شہادت قانون و انصاف کی کمر توڑنے کے مترادف ہے، بلال اعجازشفیع
منگل 9 اگست 2016 17:38
کراچی ۔ 9اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما میاں بلال اعجاز شفیع نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے ہم سب کے پیارے تھے ایک ایک شہید ہم سب کے خاندان کا حصہ تھا، اسی لئے ہماری قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے لئے کوئٹہ کے پاکستانیوں کو نشانہ بنایا، ہمارے وکلا، ہمارے شہری، ہمارے صحافی دشمن کے زرخرید ایجنٹوں کا نشانہ بنے ہیں۔
منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ(ن) کے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کوئٹہ سانحہ پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں وکلا کی اتنی بڑی تعداد کا دہشت گردی کا نشانہ بننا ہمارے دشمنوں کی سوچی سمجھی سازش ہے تاکہ قوم سے انصاف اور قانون کی آواز بلند کرنے والوں کا خاتمہ کردیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.