کراچی ،ڈی جی کے ڈی اے کا لینڈ اور ریکوری ڈپارٹمنٹ کا دورہ ،افسران اور عملے کی غیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:35:43 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:35:28 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:34:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:34:32 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:21:56 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:19:24 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:19:22 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:18:15 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:16:55 وقت اشاعت: 09/08/2016 - 17:15:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی ،ڈی جی کے ڈی اے کا لینڈ اور ریکوری ڈپارٹمنٹ کا دورہ ،افسران اور عملے کی غیر حاضری پر اظہار ناراضی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 اگست ۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید ناصر عباس نے بدھ کی صبح کے ڈی اے سوک سینٹرمیں تیسری منزل پر لینڈ ڈپارٹمنٹ اور پانچویں اور چھٹی منزل پر ریکوری ڈپارٹمنٹ کا دورہ کیا،دورے کے دوران لینڈ ڈپارٹمنٹ اور ریکوری ڈپارٹمنٹ میں افسران اور دیگر عملہ کی کافی تعداد میں غیر حاضری پر سخت ناراضگی کا اظہار کیااور تنبیہ کی کہ دفتر میں وقت مقررہ پر حاضری کے معاملے میں کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/08/2016 - 17:19:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان